دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
![چین میں اسکیٹنگ کے کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/9f7e7664-220e-4286-a136-cef24733ff4a_w1024_q10_s.jpg)
1
چین میں اسکیٹنگ کے کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
![دبئی میں منعقدہ ائیر شو کا ایک منظر۔](https://gdb.voanews.com/ba3028bb-92be-4f44-8ed4-1a0432000481_w1024_q10_s.jpg)
2
دبئی میں منعقدہ ائیر شو کا ایک منظر۔
![برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔](https://gdb.voanews.com/a4182da5-a706-4830-9109-fd81168bea39_w1024_q10_s.jpg)
3
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے درجنوں گھر تباہ ہو گئے۔
![میانمار کے انتخابات کے موقع پر حزب اختلاف کے حامی سیلفی سے تصویر بنا رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/18f7367b-1fcc-48e8-ace6-63c9e30c3d25_w1024_q10_s.jpg)
4
میانمار کے انتخابات کے موقع پر حزب اختلاف کے حامی سیلفی سے تصویر بنا رہے ہیں۔