دنیا بھر سے منتخب تصاویر
دنیا بھر سے منتخب تصاویر
![پاکستان کے شہر کراچی کے ایک پسماندہ علاقے میں اسکول کے بچے گندے نالے کے پل سے گزر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/5021810e-5bfc-44b2-97f1-74fef64c9e37_w1024_q10_s.jpg)
1
پاکستان کے شہر کراچی کے ایک پسماندہ علاقے میں اسکول کے بچے گندے نالے کے پل سے گزر رہے ہیں۔
![ماسکو میں سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک کشتی جمی ہوئی برف پر سے گزر رہی ہے۔](https://gdb.voanews.com/d53ce22b-eee7-4f2b-8ec4-72a41f1b619a_w1024_q10_s.jpg)
2
ماسکو میں سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک کشتی جمی ہوئی برف پر سے گزر رہی ہے۔
![چین میں برف کے میلے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔](https://gdb.voanews.com/68816542-478c-4d5a-8609-95ba6b69cb07_w1024_q10_s.jpg)
3
چین میں برف کے میلے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔
![ڈنمارک میں ایک گھر پر جمی برف کا منظر۔](https://gdb.voanews.com/7489519d-e94d-4ef5-ba9d-f242c1319e64_w1024_q10_s.jpg)
4
ڈنمارک میں ایک گھر پر جمی برف کا منظر۔