دنیا بھر سے منتخب تصاویر
دنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
واشنگٹن میں صبح کا ایک حسین منظر۔

2
میانمار میں حکام نے کچی آبادی میں آپریشن کر کے کئی گھر مسمار کر دیے۔

3
پیرس میں ایک ماڈل 2016ء کے ملبوسات کے نئے ڈیزائن کی نمائش کر رہی ہے۔

4
روس میں ایک شخص پانچ میٹر کا برف کا مجسمہ بنا رہا ہے۔