دنیا بھر سے منتخب کی گئی تصاویر
دنیا بھر سے منتخب کی گئی تصاویر
1
سلوواکیہ میں اسکیٹنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے میں کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
2
مالدووا میں ایک کتا ماہی گیر سے مچھلی چھین کر کھا رہا ہے۔
3
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والے آسٹریلین اوپن ٹینس کا ڈبلز مقابلہ مارٹینا ہنگس اور ثانیہ مرزا نے جیتا۔
4
اٹلی میں مانگیا ٹاور کا ایک منظر۔