دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

1
ارجنٹائن میں امریکہ کے صدر اوباما اور خاتون اول مشل ٹینگو ڈانسرز کے ساتھ رقص کر رہے ہیں۔

2
لندن میں تتلیوں کا ایک حسین منظر۔

3
چین میں ایک تہوار کے موقع پر لی گئی ایک تصویر۔

4
امریکہ میں چاند کا ایک دلکش منظر۔