دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

1
ڈولی پارٹن نے لاس ویگاس میں منعقدہ 51ویں اکیڈمی آف کنٹری میوزک ایوارڈز میں ٹیکس رٹر کا ایوارڈ حاصل کیا۔

2
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور شمالی علاقہ جات میں جاری حالیہ شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی ہے۔

3
جنوبی کوریا میں الیکشن کا آغاز 13 اپریل سے ہو گا جس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

4
موگادیشو میں ایک ماہی گیر سیل فش نامی مچھلی لے کر جا رہا ہے۔