دنیا سے منتخب کردہ تصویری جھلکیاں
بریگزٹ معاہدے کی منسوخی سے ترکی کے انتخابات تک: تصویری جھلکیاں
5
یوکرین سے تعلق رکھنے والی ایک فنکارہ ڈاریا مارچینکو نے ٹافیوں کے ریپرز کی مدد سے صدر پیٹرو پوروشینکو کی تصویر تخلیق کی۔
6
الجزائر میں ایک شخص مظاہرے میں ماسک پہنے سراپا احتجاج ہیں۔
7
انڈونیشیا کے شہر بوگور میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایک ریلی۔
8
استنبول میں انتخابات کے دوران جسٹس اینڈ ڈویلپمینٹ پارٹی کے حامی ایک ریلی میں شریک ہیں۔