ہالی ووڈ کی معروف امریکی اداکارہ ڈیبی رینالڈز اپنی بیٹی کیری فشر کے انتقال کے ایک روز بعد 84 برس کی عمر میں چل بسیں، ڈیبی کو بدھ کو کیلیفورنیا کی ریاست کے بیورلی ہلز کے قصبے میں اپنے بیٹے کے گھر پر دل کا دورہ پڑنے کے بعد طبی امداد کے لیے لاس اینجلس کے ایک اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔
معروف اداکارہ ڈیبی رینالڈز انتقال کر گئیں
9
انہوں نے پہلی شادی گلوکار ایڈی فشر سے شادی کی جن سے ان کی دو بچے کیری اور ٹوڈ پیدا ہوئے بعد ازاں انہوں نے ایڈی سے طلاق حاصل کر لی۔
10
1964 میں ’انسنکیبل مولی براؤن‘ کے لیے انھیں بہترین اداکارہ کے لیے اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا۔