A look at the best news photos from around the world.
دنیا بھر سے منتخب تصاویر
![گیری مون ڈیز اپنے بیٹے مائیکل کے ساتھ سان برنارڈینو میں ہلاک شدگان کی یادگار پر تعزیت کےلیے آئے ہیں](https://gdb.voanews.com/030f0849-ec2c-4396-8b15-1f8373c2b835_w1024_q10_s.jpg)
1
گیری مون ڈیز اپنے بیٹے مائیکل کے ساتھ سان برنارڈینو میں ہلاک شدگان کی یادگار پر تعزیت کےلیے آئے ہیں
![ریسکیو اہلکار شامی حکومت کی جانب سے فضائی کاروائی کے بعد زخمی اور ہلاک شدگان کو ملبے سے نکال رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/4eb35878-c6b0-40df-aa61-cfd67909ed7a_w1024_q10_s.jpg)
2
ریسکیو اہلکار شامی حکومت کی جانب سے فضائی کاروائی کے بعد زخمی اور ہلاک شدگان کو ملبے سے نکال رہے ہیں
![وینیزویلا کے انتخابات میں اپوزیشن لیڈر اور ان کی پارٹی جیت کی خوشی منا رہے ہیں](https://gdb.voanews.com/6717846c-6751-40e2-9e86-ca2ca6ef6547_w1024_q10_s.jpg)
3
وینیزویلا کے انتخابات میں اپوزیشن لیڈر اور ان کی پارٹی جیت کی خوشی منا رہے ہیں
![افغان صوبے، ننگرہار کے علاقے میں خود کش حملے کے بعد ایک تباہ حال گاڑی](https://gdb.voanews.com/18797d94-02dd-4ca3-b8d1-2f539233b9dc_w1024_q10_s.jpg)
4
افغان صوبے، ننگرہار کے علاقے میں خود کش حملے کے بعد ایک تباہ حال گاڑی