رسائی کے لنکس

دہلی: ٹریفک پولیس افسر جو چالان کے ساتھ ہیلمٹ بھی پکڑاتا ہے


دہلی: ٹریفک پولیس افسر جو چالان کے ساتھ ہیلمٹ بھی پکڑاتا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

بھارت کے دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل سندیپ شاہی موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہننے کی اہمیت سکھانے کے لئے چالان تو کرتے ہی ہیں، ساتھ اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے مفت ہیلمٹ بھی دیتے ہیں۔ رتول جوشی کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG