رسائی کے لنکس

ریاستی انتخابات ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت


ریاستی انتخابات ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:46 0:00

وائٹ ہاؤس معاشی میدان میں صدر کی کامیابیوں پر خوشی کا اظہار کر رہا ہے لیکن سیاسی میدان میں صدر کو ملک کے اندر اب تک کی سخت ترین ناکامی کا سامنا اسی ہفتے ہوا جب نیو جرسی اور ورجینیا کے ریاستی انتخابات ڈیموکریٹک پارٹی نے جیت لیے۔ اس سے کیا اشارہ مل رہا ہے۔ دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG