رسائی کے لنکس

کھانا پکانا، مصروفیت بھی اور کاروبار بھی۔۔۔


کھانا پکانا، فن بھی اور کاروبار بھی ۔۔۔
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:47 0:00

جہاں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ میں بہت سے پاکستانی ریسٹورنٹس نے جگہ بنائی۔۔۔ وہیں ایک نئے اور دلچسپ رواج نے بھی جنم لیا۔۔۔ اور وہ رواج تھا پاکستانی گھریلو خواتین کی جانب سے کیٹرنگ کے کاروبار کا آغاز۔۔۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔۔۔

ایش برن، ورجینیا ۔۔۔ جب 80ء اور 90ء کی دہائی میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد امریکہ آکر آباد ہوئی تو پاکستانی کمیونٹی کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑا ان میں سے ایک حلال اور پاکستانی کھانوں کی عدم دستیابی تھی۔۔۔

یہی وہ دور تھا جب امریکہ میں مسلمان اور دیسی کمیونٹی کی ضروریات کو مد ِنظر رکھتے ہوئے حلال گروسری کے ساتھ ساتھ پاکستانی ریسٹورنٹس کا بھی آغاز ہوا۔۔۔

جہاں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ میں بہت سے پاکستانی ریسٹورنٹس نے جگہ بنائی۔۔۔ وہیں ایک نئے اور دلچسپ رواج نے بھی جنم لیا۔۔۔ اور وہ رواج تھا پاکستانی گھریلو خواتین کی جانب سے کیٹرنگ کے کاروبار کے آغاز۔۔۔
مدیحہ انور اس وڈیو پیکج میں ایک ایسی ہی پاکستانی امریکن خاتون سے ملاقات کروا رہی ہیں جنہوں نے اپنے گھر سے کیٹرنگ کا کاروبار شروع کیا اور اسے بہت کامیابی سے چلا رہی ہیں۔۔۔

XS
SM
MD
LG