رسائی کے لنکس

کراچی: ’دو دریا‘ کو کاروبار سمیٹنے کا نوٹس


کراچی: ’دو دریا‘ کو کاروبار سمیٹنے کا نوٹس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:33 0:00

کراچی کی ’دو دریا فوڈ سٹریٹ‘ پچھلے کئی سالوں سے لذیذ کھانوں کے شوقین افراد کی منزل رہی ہے۔ لیکن اب یہ تفریحی مقام بند ہونے والا ہے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی نے حال ہی میں ریسٹورنٹ مالکان کو کاروبار سمیٹنے کا نوٹس دے دیا۔ کاروباری افراد نہیں جانتے کہ ان کی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہوگا۔

XS
SM
MD
LG