ڈیجیٹل ریڈیو مونڈیال ہے کیا؟
لوگوں کی بڑی تعداد کے لیے ریڈیو سننا نہ صرف ایک شوق ہے بلکہ دنیا سے رابطے کا ایک اہم ذریعہ بھی۔ ریڈیو براڈکاسٹرز اپنی نشریات دور دراز علاقوں تک پہنچانے کے لیے نت نئی ٹیکنالوجی کا سہارا لے رہے ہیں۔ اُن ہی میں سے ایک تیزی سے مقبول ہوتی ٹیکنالوجی ہے 'ڈیجیٹل ریڈیو مونڈیال'۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 02, 2021فلسطینی خواتین 'عبرانی' زبان کیوں سیکھ رہی ہیں؟
-
اکتوبر 02, 2021امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کی مخالف
-
اکتوبر 02, 2021امریکہ: بوسٹر شاٹس کے فیصلے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
-
اکتوبر 01, 2021امریکہ: بوسٹر شاٹس کتنے کامیاب ہوں گے؟
-
اکتوبر 01, 2021میلی میلی دھوپ: ماحولیاتی تبدیلیوں پر انور مسعود کی شاعری
فیس بک فورم