دنیا بھر میں ہندو ہر سال نومبر کے مہینے میں دیوالی کا تہوار مناتے ہیں۔ اس موقع پر وہ اپنے گھروں میں دیے روشن کرتے ہیں، پوجا اور پرارتھنا میں شریک ہوتے ہیں اور اس خوشی کے موقع پر اپنے عزیزوں اور دوستوں کے لیے ضیافت کا اہتمام کرتے ہیں۔
مزید
1بھارت کے شہر ممبئی میں ایک ہندو عورت دیوالی کے جشن کے لیے گھر کو سجا رہی ہے
2ممبئی کی ایک کچی آبادی میں دیوالی کی خوشی میں ایک لڑکی پھل جھڑی جلاتے ہوئے
3سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایک شخص دیوالی کے دیے روشن کر رہا ہے
4بھارت کے شہر چندی گڑھ میں دیوالی کے موقع پر قمقموں کے ذریعے امن کی علامت فاختہ بنائی گئی ہے
فیس بک فورم