وسط مدتی انتخابات صدر ٹرمپ کیلئے اہم کیوں؟
صدر ٹرمپ شمالی کوریا سے مذاکرات میں حالیہ پیش رفت کو نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ایک اہم کامیابی کے طور پر پیش کریں گے۔ یہ انتخابات ان کے لیے نہایت اہم ہیں کیونکہ اس وقت تو کانگریس کے دونوں ایوانوں میں انکی پارٹی کی اکثریت ہے مگر نومبر میں صورت حال ڈیموکریٹس کے حق میں بدل بھی سکتی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ