No media source currently available
افغانستان میں قیام امن کے لیے، امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کے ساتویں دور کا آغاز ہونے والا ہے۔ امریکہ کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکہ صرف فوجی انخلا نہیں بلکہ ایک جامع امن معاہدہ چاہتا ہے۔
تبصرے دیکھیں
فیس بک فورم