رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

صدر ٹرمپ کو ایک نئے سیاسی چیلنج کا سامنا


صدر ڈانلڈ ٹرمپ کو ایک نئے سیاسی منظر نامے کا سامنا ہے جس میں حزب اختلاف کی ڈیموکریٹک پارٹی پہلے کے مقابلے میں مضبوط بن کر ابھری ہے۔ انتخابات جیتے صدر کو ایک سال ہو چکا ہے لیکن وہ ابھی تک اپنا داخلی ایجنڈا زیادہ آگے نہیں بڑھا پائے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG