رسائی کے لنکس

صدر ٹرمپ کے فیصلے سے امریکہ پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟


صدر ٹرمپ کے فیصلے سے امریکہ پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:48 0:00

امریکہ سال ہا سال سے اسرائیل فلسطین تنازعہ کے حل کے لیے کام کرتا آ رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کے اس فیصلے سے امن عمل میں امریکہ کی پوزیشن پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟ اس بارے میں بات کر رہی ہیں تحقیقی ادارے Center for American Progress کی عالیہ عواداللہ سے جو مشرق وسطی کے معاملات پر گہری نظر رکھتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG