امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحثیت صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب
![امریکی صدر ڈونlڈ ٹرمپ نے بحثیت صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا۔](https://gdb.voanews.com/3572e763-2ddf-4c8c-a438-ac93f230c9c7_w1024_q10_s.jpg)
1
امریکی صدر ڈونlڈ ٹرمپ نے بحثیت صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا۔
![صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ریاض میں علاقائی سربراہ اجلاس میں شریک درجنوں عرب اور مسلمان ممالک کے راہنماؤں سے خطاب کیا۔](https://gdb.voanews.com/81bd2fb3-b023-4d9e-90c7-2a577e5a6555_w1024_q10_s.jpg)
2
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ریاض میں علاقائی سربراہ اجلاس میں شریک درجنوں عرب اور مسلمان ممالک کے راہنماؤں سے خطاب کیا۔
![ریاض میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی کسی مذہب کے خلاف لڑائی نہیں ہے۔](https://gdb.voanews.com/2ef22288-c338-473d-9d0c-7ec56952cbe0_w1024_q10_s.jpg)
3
ریاض میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑائی کسی مذہب کے خلاف لڑائی نہیں ہے۔
![سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے بذات خود صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔](https://gdb.voanews.com/c11a0c7d-6085-41a8-b3aa-8af45d102739_w1024_q10_s.jpg)
4
سعودی فرمانروا شاہ سلیمان نے بذات خود صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔