رسائی کے لنکس

کیا امریکہ انتخابات میں مسلمان امیدوار عبدل السید مشی گن کے گورنر بن سکیں گے؟


کیا امریکہ انتخابات میں مسلمان امیدوار عبدل السید مشی گن کے گورنر بن سکیں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

امریکہ میں کانگرس کے انتخابات میں 90 مسلمان امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر اُمیدوار ڈیموکریٹک پارٹی سے ہیں۔ امریکی ریاست مشی گن میں، جہاں مسلمان بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں، 13 مسلمان امیدوار انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ انہی میں سے ایک عرب نژاد امریکی مسلمان ڈاکٹر عبدل السید ہیں۔

XS
SM
MD
LG