ہنگامی بنیادوں پر بنائى گئى معاشی پالیسیز سے ملک نہیں چل سکتا، ڈاکٹر ندیم الحق
پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے تجاویز صرف بیرونی اداروں کی ہی مانی جاتی ہیں، ملکی ماہرین کی تجاویز کو خاطر میں نہیں لایاجاتا۔ ملک کو طویل مدتی پالیسیز بنانے اور ان پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہنگامی بنیادوں پر بنائى گئى پالیسیز سے ملک نہیں چل سکتا۔ پاکستان کی بیوروکریسی اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ڈاکٹر ندیم الحق، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر کی وائس آف امریکہ کے اسداللہ خالد سے معیشت مشکلات اور ماہرین میں گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ