رسائی کے لنکس

کھانے کی ڈلیوری ڈرون کے ذریعے


کھانے کی ڈلیوری ڈرون کے ذریعے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:48 0:00

ایک آئرش کمپنی ڈرونز کے ذریعے اشیا کی گھروں پر ترسیل کے تصور کو حقیقت میں بدل رہی ہے۔ آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں آئرش کمپنی صارفین کو گرما گرم کھانا فوری پہنچانے کے لیے ڈرونز استعمال کر رہی ہے۔ مزید تفصیل عمران جدون کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG