دبئی ایکسپو 2020 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی جس میں بین الااقوامی فن کاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ایکسپو کا باقاعدہ آغاز یکم اکتوبر سے ہو گا اور یہ ایکسپو چھ مہینے تک جاری رہے گی جس میں دنیا بھر کے ممالک اپنی اپنی پویلین کے ذریعے اپنے آرٹ، کلچر اور ایجادات کو دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔
دبئی ایکسپو کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
![دبئی ایکسپو 20 اکتوبر 2020 کو شیڈول تھا لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ برس اس کا انعقاد نہ ہو سکا۔](https://gdb.voanews.com/52fd0944-cc9f-4e19-9e3e-9b69fd4c96a7_w1024_q10_s.jpg)
1
دبئی ایکسپو 20 اکتوبر 2020 کو شیڈول تھا لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ برس اس کا انعقاد نہ ہو سکا۔
![دبئی ایکسپو کا باقاعدہ آغاز یکم اکتوبر سے ہو گا اور یہ 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔ ](https://gdb.voanews.com/0abb9889-71b2-41c3-a205-26fff46a76f2_w1024_q10_s.jpg)
2
دبئی ایکسپو کا باقاعدہ آغاز یکم اکتوبر سے ہو گا اور یہ 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔
![سفید اماراتی لباس میں مردوں نے مہمانوں کا استقبال کیا۔](https://gdb.voanews.com/e542933c-8385-4728-8f6f-ea966ab7117e_w1024_q10_s.jpg)
3
سفید اماراتی لباس میں مردوں نے مہمانوں کا استقبال کیا۔
![افتتاحی تقریب میں گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والی اداکارہ و گلوکارہ اینڈرا ڈے، اٹالین اوپرا سنگر اینڈریا بوسیلی، برطانوی گلوکارہ ایلی گولڈنگ، میگا اسٹار اور پیانسٹ لینگ لینگ اور چار مرتبہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی اینجلیک کڈجو نے شرکت کی۔](https://gdb.voanews.com/f17ecdca-0399-4632-997e-5dd0b08df696_w1024_q10_s.jpg)
4
افتتاحی تقریب میں گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والی اداکارہ و گلوکارہ اینڈرا ڈے، اٹالین اوپرا سنگر اینڈریا بوسیلی، برطانوی گلوکارہ ایلی گولڈنگ، میگا اسٹار اور پیانسٹ لینگ لینگ اور چار مرتبہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی اینجلیک کڈجو نے شرکت کی۔