رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
بھارت الیکشن 2024
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
ایبولا کے خلاف کوششوں کو تیز کرنے پر زور
اکتوبر 28, 2014
اقوام متحدہ کے لیے امریکہ کی سفیر نے ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوششوں کو تیز کرنے کی ضرروت پر زور دیا ہے۔ اس وبا سے مغربی افریقہ میں 4,900 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
1
سمنتھا پاور نے اپنے ٹوئیڑ پیغام میں کہا کہ ایبولا کو روکنے کی ضرورت ہے اور ’’بہت ہی بنیادی وسائل جانوں کو بچانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔‘‘
2
'ڈبلیو ایچ او' نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ ایبولا سے مرنے والے افراد کی درست تعداد بیان کی گئی تعداد سے گنی میں ڈیڑھ گنا، لائبیریا میں ڈھائی گنا اور سیرا لیون میں دو گنا زیادہ ہوسکتی ہے۔
3
طبی ماہرین کے مطابق ایبولا وائرس سے متاثرہ کئی افراد اسپتالوں اور طبی مراکز تک پہنچنے سے قبل ہی یا تو دم توڑ جاتے ہیں یا ان کے رشتے دار ان کا دیسی علاج کرنے کی کوشش میں گھروں ہی پر رکھتے ہیں.
4
عالمی ادارہٴصحت کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین 2015ء کے وسط تک تیار کر لی جائے گی۔
مزید لوڈ کریں
ایبولا کے خلاف کوششوں کو تیز کرنے پر زور
Back to top
XS
SM
MD
LG