رسائی کے لنکس

پاکستان: دل کے امراض کا شکار بچوں کے لیے امید کی کرن


پاکستان: دل کے امراض کا شکار بچوں کے لیے امید کی کرن
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:54 0:00

پاکستان پیڈیاٹرک کارڈیک سوسائٹی کے مطابق ملک میں ہر سال تقریباً 60 ہزار بچے دل کے مرض کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں لیکن سہولتوں کی کمی کے باعث صرف 7 ہزار بچوں کا ہی علاج ہو پاتا ہے۔ ثمن خان ملوا رہی ہیں چائلڈ ہارٹ فاؤنڈیشن کے بانی فرحان احمد سے جو پاکستان میں بچوں کے دل کا پہلا اسپتال تعمیر کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG