رسائی کے لنکس

مصر میں نئے آئین کے لیے ریفرنڈم

مصر میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت کے تیارہ کردہ آئین پر ریفرنڈم کے لیے منگل اور بدھ کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس پولنگ کو فوج کے سربراہ جنرل الفتح السیسی کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے فیصلے پر ریفرنڈم کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ انھوں نے گزشتہ سال جولائی میں مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کو برطرف کر دیا تھا۔ ملک پر دہائیوں تک حکمران رہنے والے حسنی مبارک کے اقتدار کے خاتمے کے بعد 2011ء سے اب تک مصر میں ہونے والا یہ چھٹا ریفرنڈم ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG