رسائی کے لنکس

عید کے رنگ، پاکستانیوں کے سنگ

پاکستان میں منگل کو عیدالفطر جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ دن کے آغاز میں نمازِ عید کے خصوصی اجتماعات منعقد ہوئے جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز ادا کی۔ جس کے بعد عید ملنے اور عیدی جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بچے ہوں یا بڑے ہر کوئی عید کے اس تہوار کو خوشیوں سے منا رہا ہے۔ لوگ مختلف تفریحی مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں سے دیکھیے عید کے رنگ اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG