پاکستان بھر میں جمعہ کو پیغمبر اسلام کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کراچی میں واقع مساجد، عمارتوں اور گلی محلوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ روشنیوں کی اس کہکشاں کے کچھ مناظر آپ بھی ملاخطہ کیجئے:
کراچی: ’جشن عید میلاد النبی‘ کی تصویری جھلکیاں
![مسجد نبوی ،مدینہ، سعودی عرب اور خانہ کعبہ کے ماڈلز](https://gdb.voanews.com/c6cb5395-ffac-47a3-9c7d-2c0d26f10286_w1024_q10_s.jpg)
1
مسجد نبوی ،مدینہ، سعودی عرب اور خانہ کعبہ کے ماڈلز
![رنگ برنگی روشیوں میں نہائی ہوئی کے ایم سی کی تاریخی عمارت](https://gdb.voanews.com/5c057be5-a29f-4b99-8a82-ad8d6a8b91ec_w1024_q10_s.jpg)
2
رنگ برنگی روشیوں میں نہائی ہوئی کے ایم سی کی تاریخی عمارت
![رہائشی فلیٹس اور سجی ہوئی گلیوں کا ایک نظارہ](https://gdb.voanews.com/1f75bce3-c7c7-4a96-b00b-8adc0b702886_w1024_q10_s.jpg)
3
رہائشی فلیٹس اور سجی ہوئی گلیوں کا ایک نظارہ
![سوک سینٹر گلشن اقبال پر بکھرتی ہوئی روشنیوں کا ایک نظارہ](https://gdb.voanews.com/473086a9-dd29-4a92-9322-71e2b8673366_w1024_q10_s.jpg)
4
سوک سینٹر گلشن اقبال پر بکھرتی ہوئی روشنیوں کا ایک نظارہ