رسائی کے لنکس

دنیا کے مختلف ممالک میں نمازِ عید کے اجتماعات

دنیا کے مختلف خطوں میں مسلمانوں نے جمعرات کو عید الفطر کا تہوار منایا۔ جنوبی ایشیا میں پاکستان نے بھی اسی روز عید منائی جب کہ خطے کے دیگر ممالک میں بڑی مسلم آبادی رکھنے والے ملک بھارت اور بنگلہ دیش میں جمعے کو یہ مذہبی تہوار منایا گیا۔

عید کے موقعے پر بھارت اور بنگلہ دیش میں نمازِ عید کے اجتماعات ہوئے۔ کرونا وائرس کے باعث اس بار بھی مختلف ممالک میں اس موقع پر روایتی چہل پہل نظر نہیں آئی۔

ہر سال رمضان کے اختتام پر مسلمان عید کا یہ تہوار مناتے ہیں۔ اسلامی کلینڈر میں مہینوں کا آغاز چاند دیکھ کر کیا جاتا ہے اس لیے مختلف خطوں اور ممالک میں عید مختلف دنوں میں منائی جاتی ہیں۔ دیکھیے عید کی کچھ تصویری جھلکیاں اس پکچر گیلری میں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG