پاکستان بھر میں عید الاضحی جوش و خروش سےمنائی جارہی ہے۔ ملک بھر کے مختلف شہروں میں عید کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے جہاں عید کی نماز کے بعد ہی سنت ابراہیمی کے تحت جانوروں کی قربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
عیدالاضحیٰ، نماز کی ادائیگی جانوروں کی قربانی
6
عید کی نماز کے بعد ہی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا
7
ہر گلی اور محلے میں جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے