پاکستان بھر میں عید الاضحی جوش و خروش سےمنائی جارہی ہے۔ ملک بھر کے مختلف شہروں میں عید کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے جہاں عید کی نماز کے بعد ہی سنت ابراہیمی کے تحت جانوروں کی قربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
عیدالاضحیٰ، نماز کی ادائیگی جانوروں کی قربانی

2
پاکستان میں سرکاری طور پر پیر کو عید الاضحیٰ منائی گئی۔

3
عید کی خوشیوں میں شریک خواتین نے بھی بھرپور تیاری کر رکھی تھی

4
پاکستان بھر میں عید الاضحی خوب جوش و خروش سےمنائی جارہی ہے۔

5
ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے