رسائی کے لنکس

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی کا نیا چیمپئن

انگلینڈ دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ اتوار کو میلبرن کرکٹ گراؤںڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز اسکور کیے۔ جواب میں انگلش ٹیم نے ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک اوور قبل ہی حاصل کرلیا۔ فائنل میچ کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں 80 ہزار سے زائد شائقین موجود تھے، جن میں بڑی تعداد پاکستانی شائقین کی تھی۔ انگلینڈ کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے بھی شائقین گراؤنڈ میں موجود تھے۔ فاتح ٹیم کا جشن اور میچ کی تصویری جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔


XS
SM
MD
LG