دنیا بھر میں تین ماہ سے زائد معطل رہنے والی کرکٹ سے متعلق سرگرمیاں انگلینڈ اور ویسٹ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے ساتھ ہی دوبارہ بحال ہو گئی ہیں۔
چار ماہ بعد کرکٹ بحال، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز مدِ مقابل
5
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جان کیمبل اوور ختم ہونے پر ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے رہے۔
6
پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کے جو ڈینلی کو آؤٹ کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو کچھ راحت ملی۔
7
ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر مخالف ٹیم کے کھلاڑی ڈینلی کو گیند کرانے کے بعد خود ہی فیلڈنگ کر رہے ہیں۔