یورپ میں موسلادھار بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے مختلف ملکوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اس دوران سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فرانس اور جرمنی میں سیلاب سے تباہی
5
جرمنی میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کا ایک منظر۔
6
جرمنی کی چانسلر آنگیلا مرخیل نے متاثرہ علاقوں میں امداد میں معاونت کا عزم ظاہر کیا ہے۔