یورپ میں موسلادھار بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے مختلف ملکوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اس دوران سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فرانس اور جرمنی میں سیلاب سے تباہی

1
فرانس اور جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

2
فرانس کے سیلاب زدہ علاقوں سے ہزاروں افراد نے محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کی ہے۔

3
A local couple, who asked not to be named, watch waves come ashore in advance of Hurricane Michael in Pensacola, Florida, Oct. 9, 2018.

4
فرانس کے کچھ حصوں میں بھی سیلاب کی صورت حال ہے جسے ایک صدی کے دوران شدید ترین سیلاب قراد دیا جا رہا ہے۔