ترکی اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے ایک متنازع معاہدے کے تحت یونان نے مزید پناہ گزینوں کو جمعہ کو ترکی واپس بھیجا جن کے بدلے میں اتنی ہی تعداد میں ترک کیمپوں میں مقیم پناہ کے اہل شامیوں کو یورپ میں آباد کیا جائے گا۔
تارکین وطن کی یونان سے ترکی واپسی کا عمل جاری
5
ترکی کی بندر گاہ پر ایک عورت نے احتجاجاً پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔
6
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ایسے وقت اس معاہدے کے ذریعے اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع ملا ہے جب ان کی حکومت نے ترکی کے جنوب میں کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن اور ملک کے میڈیا کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔
7
ترکی کے شہر ازمیر کے رہائشی نشہر میں پناہ گزینوں کا کیمپ بنانے کی تجویز کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔