فرانس سمیت یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ فرانس کی تاریخ میں پہلی بار درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
یورپ میں شدید گرمی کی لہر

1
محکمہ موسمیات کے ماہرین شمالی افریقا سے چلنے والی غیر معمولی گرم ہواؤں کو یورپ میں ہیٹ ویو کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔

2
شدید گرمی کے باعث انسانی جانوں کو لاحق خطرات کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

3
ماہرین گرمی سے بچنے کے لیے مشروبات کے زیادہ استعمال کا مشورہ دے رہے ہیں۔

4
اسپین کے جنگلات میں شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔