رسائی کے لنکس

پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکل گیا، کیا برآمدات میں اضافے کی توقع ہے؟

پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکل گیا، کیا برآمدات میں اضافے کی توقع ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:20 0:00

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ ایسے میں کیا پاکستان کی برآمدات میں اضافے کی توقع کی جائے، کراچی سے محمد ثاقب بتارہے ہیں کہ ملکی برآمدات میں اضافےکے لیے حکمت عملی ضروری ہے، تفصیلات اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG