دہلی کے لال قلعے پر چڑھائی کا ذمہ دار کون؟
نئی دہلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے ہزاروں کسان واپس دھرنے کے مقامات پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ کسان گزشتہ دو ماہ سے حکومت کے منظور کردہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ کسانوں کو ہنگامہ آرائی پر کس نے اکسایا اور کیا اس واقعے کے بعد حکومت کے رویے میں کوئی لچک آئی ہے؟ جانیے سہیل انجم سے۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 21, 2023
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات جنوری میں کرانے کا اعلان
-
ستمبر 21, 2023
سرینگر میں شدید گرمی، دریاؤں اور ندیوں کا پانی خشک ہونے لگا
-
ستمبر 20, 2023
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر کیوں لگ رہا ہے؟
-
ستمبر 20, 2023
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط؛ وجہ کیا ہے؟