A look at the best news photos from around the world.
دنیا بھر سے منتخب تصاویر
1
قطر میں ہونے والی سائیکل ریس میں کھلاڑی ایک صحرا سے گزرتے ہوئے
2
نئے چینی سال کی خوشی میں لوگ موم بتیاں اور اگر بتیاں جلاتے ہوئے
3
نئے چینی سال کی خوشی میں ایک سپر مارکیٹ میں لوگوں میں تحائف بانٹے جا رہے ہیں
4
شمالی کوریا میں بھی نئے قمری سال کی خوشی میں لوگ خوشیاں مناتے ہوئے