رسائی کے لنکس

فرگوسن میں دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار دی گئی

جمعرات کو علی الصبح امریکی ریاست میسوری کے شہر فرگوسن میں دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار دی گئی۔ یہ واقعہ محکمہ انصاف کی جانب سے ایک رپورٹ کے بعد فرگوسن شہر کے پولیس سربراہ کے استعفے کے چند گھنٹے کے بعد پیش آیا۔ اس رپورٹ میں پولیس محکمہ پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ نسلی امتیاز کی بنیاد پر پولیس کارروائیاں کرتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG