امریکہ کی ریاست مزوری کے علاقے فرگوسن میں گزشتہ دو راتوں سے پر تشدد ہنگاموں کے بعد اب صورتحال نسبتاً پر امن ہے۔ رواں ہفتے گرینڈ جیوری کی طرف سے سیاہ فام نوجوان کو گولی مارنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر مقدمہ نہ چلانے کے فیصلے کے بعد یہاں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے جس میں جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات رونما ہوئے۔
فرگوسن: تشدد کے واقعات کے بعد صورتحال میں قدرے بہتری
![امریکہ کی ریاست مزوری کے علاقے فرگوسن میں گزشتہ دو راتوں سے پر تشدد ہنگاموں کے بعد اب صورتحال نسبتاً پر امن ہے۔](https://gdb.voanews.com/71b541ff-a0f6-456e-a24e-3d90b31972fc_w1024_q10_s.jpg)
1
امریکہ کی ریاست مزوری کے علاقے فرگوسن میں گزشتہ دو راتوں سے پر تشدد ہنگاموں کے بعد اب صورتحال نسبتاً پر امن ہے۔
![رواں ہفتے گرینڈ جیوری کی طرف سے سیاہ فام نوجوان کو گولی مارنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر مقدمہ نہ چلانے کے فیصلے کے بعد یہاں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔](https://gdb.voanews.com/7597fd1e-0a23-45cf-98a2-c103359b96b9_w1024_q10_s.jpg)
2
رواں ہفتے گرینڈ جیوری کی طرف سے سیاہ فام نوجوان کو گولی مارنے والے سفید فام پولیس اہلکار پر مقدمہ نہ چلانے کے فیصلے کے بعد یہاں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔
![فرگوسن میں ہنگاموں پر قابو پانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔](https://gdb.voanews.com/c16da4e0-c691-458d-8bdc-47ef52c5ecb5_w1024_q10_s.jpg)
3
فرگوسن میں ہنگاموں پر قابو پانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔
![ہنگاموں کے بعد جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات رونما ہوئے۔](https://gdb.voanews.com/6b560b46-a38d-4637-ab6e-1abf4c86cfe4_w1024_q10_s.jpg)
4
ہنگاموں کے بعد جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات رونما ہوئے۔