برازیل میں جاری 20 ویں فٹ بال ورلڈکپ کے پانچویں روز گروپ 'ایف' کے مقابلے میں ایران اور نائجیریا کا ٹکراؤ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر کئی حملے کیے مگر کھیل کے آخر تک کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔
امریکہ نے فٹبال ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں افریقی ملک گھانا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
اسی طرح بیلجیم نے الجیریا کو 1-2 سے شکست کا مزہ چکھایا۔
فٹ بال ورلڈ کپ: پانچویں دن کی تصویری جھلکیاں
5
برازیل میں کھیلا جانے والا ورلڈکپ کا یہ میچ انتہائی تیز رفتاری سے شروع ہوا۔
6
کھیل ختم سے ہونے چار منٹ قبل امریکہ کے کھلاڑی بروکس نے گول کیا جو اُن کی ٹیم کی جیت کا سبب بنا۔
7
نائجیریا کے گول کیپر ون سینٹ اینائما فٹ بال کیچ کرے ہوئے
8
میچ کے پہلے ہی منٹ میں امریکہ کے کھلاڑی کلنٹ ڈیمسی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔