رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈ کپ: پانچویں دن کی تصویری جھلکیاں

برازیل میں جاری 20 ویں فٹ بال ورلڈکپ کے پانچویں روز گروپ 'ایف' کے مقابلے میں ایران اور نائجیریا کا ٹکراؤ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر کئی حملے کیے مگر کھیل کے آخر تک کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ امریکہ نے فٹبال ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں افریقی ملک گھانا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ اسی طرح بیلجیم نے الجیریا کو 1-2 سے شکست کا مزہ چکھایا۔
مزید

نائجیریا کے گول کیپر اینائما ایران کی طرف سے لگائی کئی ہِٹ کو روکتے ہوئے
1

نائجیریا کے گول کیپر اینائما ایران کی طرف سے لگائی کئی ہِٹ کو روکتے ہوئے

نائجیریا کے اونازی اور ایران کے غوچن نجاد ایک دوسرے کے مدّ مقابل
2

نائجیریا کے اونازی اور ایران کے غوچن نجاد ایک دوسرے کے مدّ مقابل

ایران کے غوچن نجاد نائجیریا کے اوشن نیوا کے ساتھ فٹ بال کےلیے تگ و دو میں مصروف
3

ایران کے غوچن نجاد نائجیریا کے اوشن نیوا کے ساتھ فٹ بال کےلیے تگ و دو میں مصروف

نائجیریا کے وکٹر موسس فٹ بال کے پیچھے دوڑتے ہوئے
4

نائجیریا کے وکٹر موسس فٹ بال کے پیچھے دوڑتے ہوئے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG