فیفا نے عالمی کپ فٹبال کے لیے بہترین کھلاڑی، بہترین گول کیپر اور ینگ پلئیر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ گولڈن بال بہترین فٹبالر کے لیے جب کہ گولڈن گلوو بہترین گول کیپر کے لیے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں میں سے بھی کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔
گولڈن بال، گولڈن گلوو اور ینگ پلئیر ایوارڈز کی نامزدگیاں
9
فرانس کے پال پوگبا کو ینگ پلئیر ایوارڈ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
10
ینگ پلئیر ایوارڈ کے لیے نامزد ایک اور کھلاڑی فرانس کے رافیل۔
12
گولڈن بال کے لیے جرمنی کے چار کھلاڑی نامزد کیے گئے جن میں فلپ لہم بھی شامل ہیں۔