فیفا نے عالمی کپ فٹبال کے لیے بہترین کھلاڑی، بہترین گول کیپر اور ینگ پلئیر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ گولڈن بال بہترین فٹبالر کے لیے جب کہ گولڈن گلوو بہترین گول کیپر کے لیے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں میں سے بھی کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔
گولڈن بال، گولڈن گلوو اور ینگ پلئیر ایوارڈز کی نامزدگیاں

1
گولڈن بال کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں ارجنٹائن کے اینجل ڈی ماریا بھی شامل ہیں۔

2
گولڈن گلوو کے ایوارڈ کے لیے کوسٹا ریکا کے کیلور ناواس کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

3
ہالینڈ کے کپتان روبن کی کارکردگی ٹورنامنٹ میں متاثر کن رہی اور وہ بھی گولڈن بال کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔

4
گولڈن بال کے ایک اور امیدوار کولمبیا کے جیمز روڈریگز۔