برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ میں چلی سے 0-2 سے شکست کھانے کے بعد دفاعی چیمپئن اسپین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔ اسپین کی ایونٹ میں یہ مسلسل دوسری شکست تھی۔ اس سے قبل افتتاحی میچ میں ہالینڈ نے دفاعی چیمپئن کو 1-5 سے ہرادیا تھا۔
چلی کے ہاتھوں اسپین کی پٹائی، تصویری جھلکیاں

1
چلی کے ای ڈویرڈو ورگاز اسپین کے خلاف اُنیسویں منٹ میں پہلا گول کیا

2
چلی کے ارنگویز اسپین کے خلاف دوسرا گول کرنے پر اپنی ساتھی کھلاڑیوں کی طرف سے داد وصول کرتے ہوئے

3
جلی کے ارنگویز نے تینتالیسوں منٹ میں دوسرا گول کردیا، ساتھ ہی اسپین کے کھلاڑی چلی کے دوسرا گول کیے جانے پر پریشان دکھائی دیے

4
Anggota tim SAR menggendong anak yang cedera akibat gempa bumi di Afghanistan. Gempa dahsyat itu mengguncang kawasan terpencil di Afghanistan utara dan menewaskan setidaknya 300 orang, sementara ribuan lainnya cedera. Gempa itu terasa hingga India utara dan Islamabad, ibukota Pakistan.