برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ میں چلی سے 0-2 سے شکست کھانے کے بعد دفاعی چیمپئن اسپین ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔ اسپین کی ایونٹ میں یہ مسلسل دوسری شکست تھی۔ اس سے قبل افتتاحی میچ میں ہالینڈ نے دفاعی چیمپئن کو 1-5 سے ہرادیا تھا۔
چلی کے ہاتھوں اسپین کی پٹائی، تصویری جھلکیاں
5
برازیل فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے مقابلے میں اسپین اور چلی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں
6
اسپین کے کوچ وی سینٹے ڈیل بوسکیو چلی سے شکست کے بعد فٹ بال ورلڈکپ سے باہر ہونے پر افسردہ دکھائی دیے
7
چلی کے گول کیپر اسپین کی طرف سے لگائی گئی ہِٹ کو ماہرانہ انداز میں روکتے ہوئے
8
چلی کے کھلاڑی اسپین کو ہرانے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے