برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ 'ڈی' کے دلچسپ مقابلے میں یوراگوئے نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیدی۔ گروپ 'سی' میں جاپان اور یونان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گروپ 'ڈی' کے دوسرے سنسنی خیز مقابلے میں اٹلی اور کوسٹا ریکا آمنے سامنے ہوئے۔ کوسٹا ریکا نے 1 گول اسکور کیا جبکہ اٹلی مقررہ وقت میں کوئی گول نا کر سکا اور کوسٹا ریکا کے ہاتھوں شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔
برازیل ورلڈکپ: آٹھویں دن کی تصویری جھلکیاں
1
کوسٹا ریکا کے کوچ جارج لوئس پنٹو اٹلی کے خلاف 0-1 سے میچ جیتنے پر خوشی کا آظہار کرتے ہوئے
2
중국 상하이 중심가 전철역 주변에서 개장수가 플라스틱 바구니에 강아지를 담아 놓았다.
3
کوسٹا ریکا کے بریان رویز نے اٹلی کے خلاف واحد اور فاتح کُن گول کی
4
اٹلی کے ڈامیان اور کوسٹآ ریکا کے ریکا گمبوا ایک دوسرے کے مدمقابل